فنانس ڈویژن نے دس لاکھ افراد کے بیروزگار ہو جانے کا دعویٰ غلط قرار دے دیا

فنانس ڈویژن نے مہنگائی، غربت اور بیروزگاری میں اضافے کی رپورٹس کی تردید جاری کر دی۔

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والا دنیا کا بڑا ملک ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان پانی کی قلت کا شکار ہے۔

ہم ٹیلنٹ کے باوجود دنیا کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میرے سارے خواب پورے ہوئے اور اب میرا آخری خواب ہے کہ پاکستان کو وہ ملک بناؤں جو قائد اعظم اور علامہ اقبال کی خواہش تھی۔

ملک کو گلے سڑے نظام سے نجات دلانی ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ عوام دوست پولیس کا نعرہ عمران خان کی سوچ کا عکاس ہے

کاروبار کے لیے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیر اعظم

عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام درخواست گزاروں میں چیکس تقسیم کیے

کامیاب جوان پروگرام: نوجوانوں کو میرٹ پر قرض ملے گا، عثمان ڈار

کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی فراہمی کا سلسلہ دسمبر کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا، معاون خصوصی

’کامیاب جوان پروگرام میں تعلیم کی کوئی شرط نہیں ’

کوشش کر رہے ہیں کہ دسمبر سے قرض کی فراہمی کا عمل شروع ہو جائے۔ عثمان ڈار

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کی ملک بھر میں پذیرائی

لانچنگ کے 72 گھنٹوں میں 18 لاکھ نوجوان ویب سائٹ وزٹ کر چکے ہیں

وزیر اعظم نے کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کر دیا

‘ خواتین کو طاقتور اور بااختیار بنا کر ترقی یافتہ اقوام کے مقابلے میں لانا وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے۔’

کابینہ کا ملکی سلامتی داؤ پر لگانے والوں کو رعایت نہ دینے پر اتفاق

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں شریک ارکان نے شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ  پرحملے کی مذمت کی

ٹاپ اسٹوریز