کورونا: ڈیلٹا کے خلاف ویکسینز زیادہ مؤثر ثابت نہیں ہو رہیں، تحقیقی رپورٹ

فائزر ویکسین صرف 42 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے جب کہ موڈرنا ویکسین کی افادیت 76 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

ڈیلٹا کا عالمی معیشت پر حملہ، تیل کی قیمتیں گر گئیں

دنیا کی کئی بڑی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔

پی ٹی آئی کے لوگ عوام کو گمراہ کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

تنقید کرنے والے کام کرتے ہیں نہ کرنے دیتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

ہوشیار: کورونا، ڈیلٹا سے بھی زیادہ خطرناک قسم کا انکشاف

لمباڈا ممکنہ طور پر کورونا کی سب سے زیادہ خطرناک قسم ہے، تحقیقاتی رپورٹ

کورونا: ویکسین کی تیسری خوراک زیادہ مؤثر ثابت ہوئی، تحقیقی رپورٹ

تیسری خوراک سے ڈیلٹا کے خلاف 18 سے 55 سال کی عمر کے افراد میں اینٹی باڈیز کی سطح میں 5 گنا سے زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے۔

کورونا وائرس، ویکسین لگوانے کے باوجود ڈیلٹا پھیلنے کا انکشاف

 ڈیلٹا وائرس سے بچنے کیلئے انڈور فیس ماسک پہننا ضروری ہے، ماہرین

کورونا وائرس، انڈونیشیا میں دو ہفتے کے دوران 114 ڈاکٹرز ہلاک

کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے ملک بھر میں انفیکشن کی شرح میں تیزی سے اضافہ کر دیا ہے۔

کراچی: کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح میں ‏تشویشناک حد تک اضافہ

کراچی میں 14 اور 15 جولائی کو 90 ‏میں سے 83 نمونے ڈیلٹا ویرئنٹ کے پائے گئے ہیں۔

ہوشیار: اسلام آباد اور راولپنڈی میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تشخیص

راولپنڈی کے 8 مخصوص علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے جا رہے ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پریس کانفرنس سے خطاب

کورونا وائرس، نئی خطرناک قسم لیمبڈا کا انکشاف

کورونا کی نئی خطرناک قسم لیمبڈا برطانیہ، چلی سمیت 27 ملکوں میں پھیل چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز