امریکہ خطے کے مسلم ممالک کے خلاف نفسیاتی جنگ لڑ رہا ہے،ایران

امریکہ نے ایران کے خلاف فوجی دباؤ میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

واشنگٹن اور تہران کے درمیان پیغام رسانی: دونوں کا سخت مؤقف

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں اپنا جنگی بحری بیڑا تعینات کیا تو تہران نے جواد ظریف کے دورہ روس اور شمالی کوریا کا اعلان کرکے واشنگٹن کو پیغام بھیج دیا۔

شمالی کوریا بہتر تعلقات کو خطرے میں نہ ڈالے، امریکی صدر

امریکی صدر نے کہا ہے کہ میں نہیں چاہتا رہنما شمالی کوریا اپنا وعدہ توڑیں۔

ٹرمپ بیرونی پالیسیوں پر دیگر کو ساتھ لے کر چلیں، جوادظریف

امریکی انتظامیہ نے اگر یک طرفہ پالیسیوں پر عمل درآمد ترک نہ کیا تو اس کی زد میں دیگر ممالک بھی آ سکتے ہیں۔ ایرانی انتباہ

ڈونلڈ ٹرمپ: جھوٹے دعوؤں میں دس ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا

امریکہ کے صدر نے اپنے دور صدارت کے 888 دنوں میں دس ہزار ایک سو گیارہ ایسے دعوے کیے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

یہودی مخالفین کو شکست دینا ہوگی ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ کے صدر نے کہاکہ وہ یہودی دشمنی کی سخت مذمت کرتے ہیں اور نفرت کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامت کو قابل مذمت گردانتے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہ موبائل فون پھینکنے والا پکڑا گیا

جیسے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسٹیج پر پہنچے تو وہاں موجود ایک شخص نے ان کی طرف موبائل فون پھینک دیا۔

عمران خان 2019 کی100 بااثر شخصیات میں شامل

ٹائم میگزین کی جانب سے جاری فہرست میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا ارڈرن بھی موجود ہیں۔

نوٹر یڈیم فرانس کی تاریخ، ادب اور تشخص ہے، فرانسیسی صدر

کیتھیڈرل میں ’پیشن آف کرائسٹ‘ جیسی نادر اشیا بھی موجود ہیں۔ یہ وہ ہولی کراؤن آف تھورن کے کراس کا ٹکڑا ہے جو حضرت عیسیٰؑ  نے صلیب پہ چڑھتے ہوئے پہن رکھا تھا۔

فرانس:گرجا گھر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، چھت ومینار زمیں بوس

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشورہ دیا کہ پیرس کے تاریخی گرجا گھر میں ہونے والی آتشزدگی سے نمٹنے کے لیے فلائنگ واٹر ٹینکر کا استعمال کیا جائے۔

ٹاپ اسٹوریز