کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
ڈبل سواری پرپابندی کا اطلاق آج اور کل ہو گا۔
خیبرپختونخوا: حساس اضلاع میں نویں اور دسویں محرم کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ
حساس علاقوں میں اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں، وزیراعلی محمود خان
پنجاب:9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی
بزرگ اور خواتین کو پابندی سے استثنیٰ ہوگا
محرم الحرام: کراچی اور پشاور میں ڈبل سواری پر پابندی
کراچی میں8سے10 اور پشاور میں یکم سے13 محرم تک پابندی ہوگی
سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی ختم کر دی
عملے کی ویکسین کرنے والے اداروں کو کھول دیا جائے گا تاہم ایس او پیز کیخلاف ورزی کرنے والے اداروں کو سیل کر دیا جائے گا، ترجمان سندھ حکومت
موٹرسائیکل پر ایک، گاڑی میں صرف2بندے بیٹھیں گے
ایک شہر سے دوسرے شہر کیلئے ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند رہے گی
سندھ، اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی
صحافیوں، بزرگ خواتین اور 12 سال سے کم عمر کے بچوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا
پی ڈی ایم کاپاور شو: کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند
کوئٹہ میں پی ڈی ایم جلسے کیلئے پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان بھی ترتیب دیا ہے
کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم
حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا ہے۔
کورونا: حکومت سندھ نے ڈبل سواری پہ پابندی عائد کردی
موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر آئندہ 15 روز تک پابندی عائد رہے گی۔

