چیف جسٹس کا سانحہ پی آئی سی پر زیادہ بات کرنے سے گریز

امید ہے کہ اس طرح کے واقعات مستقبل میں پیش نہیں آئیں گے، چیف جسٹس

سانحہ پی آئی سی کی اندرونی کہانی

وکلا کے حملے کی خبر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹیلی وژن پر دیکھ  کر احکامات جاری کیے

اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے تحفظ کے لیے قانون لانے کا فیصلہ

کالے کوٹ والوں نے اپنے بازو سے قانون کو چیلنج کیا اور اب حکومت قانون کے مطابق ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے گی، فردوس اعوان

پی آئی سی اسپتال کی ایمرجنسی جزوی طور پر بحال

گرینڈ ہیلتھ الائنس اور ڈاکٹرز نے سروسز اسپتال سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی تک مشعل بردار ریلی نکالی اور علامتی یادگار پر بھول چڑھائے

سانحہ پی آئی سی پر سینئر وکلاء نے معافی مانگ لی

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ہڑتال پر موجود وکلاء کو صلح کا مشورہ دے دیا ہے۔

وکلا بارز طرفداری کے بجائے معاملے کی شفاف تحقیقات کروائیں، سابق اٹارنی جنرل

بیرسٹر عابد زبیری نے کہا کہ معاشرے میں کسی بھی قسم کا تشدد درست نہیں ہے۔ معاملے کی پوری تحقیقات سامنے آنی چاہیئیں۔

پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

پنجاب بار کونسل کے رہنماؤں نے کہا کہ پولیس اور ڈاکٹروں کے تشدد سے کئی وکلا زخمی ہوئے۔

ہڑتال ختم کریں اور جائیں، عدالت

قانون تبدیل نہیں ہوگا، عدالت حکومت کے ساتھ کھڑی ہے، جج

’نواز شریف کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے’

میڈیکل بورڈ کی ساری توجہ نوازشریف کا بلڈ شوگر نارمل کرنے پر مرکوز ہے, ڈاکٹر محمود ایاز

حکومت کا ڈاکٹروں کیساتھ مزید تعاون نہ کرنے کا اعلان

اگر ڈاکٹرز نے ملازمت کرنی ہے تو کام پر آئیں، شوکت یوسفزئی

ٹاپ اسٹوریز