حیدرآباد بورڈ نے میٹرک نتائج کا اعلان کردیا
حیدرآباد: سندھ میں حیدرآباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحان 2018 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے