سال رواں کا دوسرا چاند گرہن 19 نومبر کو ہو گا

جزوی چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ہو گا

پاکستان میں دن ہونے کے باعث چاند گرہن دکھائی نہیں دے گا۔

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

سورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی امریکا، بحرالکاہل اور بحرااوقیانوس میں دکھائی دے گا

رواں سال کا آخری چاند گرہن 29، 30 نومبر کی درمیانی رات کو ہو گا

چاند گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ ڈائریکٹراسپا

قلمی چاند گرہن کا عروج 12 بجکر 24 منٹ پر ہو گا

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھے جانے والے چاند گرہن کا دو بجکر چار منٹ پہ اختتام ہو جائے گا۔

پاکستان میں سمیت متعدد ممالک میں آج رات چاند کو گرہن لگے گا

سال رواں سورج اور چاند گرہن کے چھ واقعات وقوع پذیر ہوں گے جن میں سے دو سورج گرہن جب کہ چار چاند گرہن ہوں گے

پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز ہوگیا: لوگوں کی دلچسپی عروج پر

چاند گرہن کا آغاز شب دس بجکر سات منٹ پر ہوا ہے اور یہ علی الصبح دو بجکر 12 منٹ تک جاری رہے گا۔

اگلا مکمل سورج گرہن کب ہوگا؟

اگلے سورج گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک کیا جاسکے گا

20 جنوری کو سپر بلڈ مون ہوگا

2019 کا یہ سپر بلڈ مون پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں دکھائی نہیں دے گا۔

’بلڈ مون‘ اپنی پراسرار دلکشی کے ساتھ آسمانوں پر نمودار

اسلام آباد: اکیسویں صدی کا سب سے طویل چاند گرہن ’بلڈ مون‘ خلا کی وسعتوں میں اپنے جلوے بکیرتا رہا

ٹاپ اسٹوریز