قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز کو ان کیمرہ بریفنگ دینے کا مطالبہ

 حکومت قومی سلامتی پالیسی کو خفیہ رکھ کر کون سے مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے؟ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف

نواز شریف فروری سے پہلے نہیں آئیں گے، لوگ پرانی تنخواہ پر کام کریں گے: رحمان ملک

نواز شریف فروری سے پہلے نہیں آئیں گے، آئندہ ڈھائی ماہ بہت اہم ہیں، سابق وفاقی وزیر داخلہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ایم کیو ایم والے الگ صوبے کی بات کرتے ہیں، مقاصد کھل کر سامنے آگئے ہیں: ناصر شاہ

5 جنوری کولاہور سے نا اہل حکومت کے خلاف احتجاج شروع کیا جائے گا، صوبائی وزیر بلدیات

کالے بلدیاتی قوانین کے خاتمے تک مذاکرات نہیں ہوں گے، خالد مقبول صدیقی

پیپلزپارٹی کے حکمران خاندان کو 250 ارب روپے جاتے ہیں، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

سیلیکٹڈ سرکار کبھی ادھر خوار کبھی ادھر خوار، سید ناصر شاہ

پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنی تقریر میں سلیکٹڈ سرکار کو آئینہ دکھایا، وزیر بلدیات سندھ

ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کی تقریب لاہور میں منعقد کرنیکا فیصلہ

پیپلزپارٹی کا حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے مؤثر سیاسی جدوجہد کرنے پر اتفاق ، بلاول بھٹو کی زیر صدارت منعقدہ سی ای سی کے اجلاس میں فیصلہ

بلاول بھٹو آپ کی تقدیر بدلے گا، آصف زرداری

بی بی صاحبہ سے کیا ہوا وعدہ آہستہ آہستہ پورا کر رہا ہوں، سابق صدر پاکستان کا گڑھی خدا بخش میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب

پیپلزپارٹی نے لاہور سے حکومت کے خاتمے کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

  اگلا الیکشن پیپلز پارٹی کا ہے، اگلے وزیراعظم و وزرائے اعلیٰ بھی پیپلزپارٹی کے ہوں گے، چیئرمین پی پی کا بے نظیر بھٹو کی برسی پر منعقدہ جلسہ عام سے خطاب

ایم کیو ایم الگ صوبے و لسانیت کی بات کریگی تو کیسے بات ہو گی؟ سعید غنی

بلاول بھٹو کل ملکی حالات، مہنگائی اور لاقانیت پر بات کریں گے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات کی میڈیا سے بات چیت

پی ڈی ایم سے رابطہ نہیں، جسے سیاست کرنی ہے اسے ملک میں ہونا چاہیے: نیر بخاری

ہم نے کبھی مطالبہ نہیں کیا کہ میاں صاحب واپس آئیں، قمر الزماں کائرہ کی میڈیا سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز