نواز شریف میری نا اہلی چاہتے ہیں، جنرل باجوہ کو ملازمت میں توسیع دینا غلطی نہیں بلنڈر تھا، عمران خان

یوں لگ رہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوگی، چیئیرمین پی ٹی آئی کی غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو

پی ٹی آئی مزید سرپرائز دے گی، علی نواز اعوان

پاکستان کے آئین اور اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھا جا رہا ہے۔

انتخابات نہ کروانا بدمعاشی ہے، معاملہ عدالت میں جائے گا، کاشف عباسی

پی ٹی آئی کی تحریک زیادہ آگے جاتی نظر نہیں آ رہی، لاکھوں لوگ جیل نہیں جائیں گے۔

فواد چودھری کا الیکشن کمیشن اور پولیس کیخلاف کروڑوں روپے ہرجانے کا دعویٰ کرنیکا اعلان

عمران خان کو 3 ماہ کے اندر نااہل قراردینے کا پلان بنایا گیا تھا، ہم نے ان کے شیڈول پر بم مار دیا، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو

جیل بھرو تحریک کیلئے رجسٹریشن کرائیں، پھر تاریخ دوں گا، عمران خان

قوم عدالتوں کی طرف دیکھ رہی ہے، نظریہ ضرورت سے ملک کے نیچے جانے کا سفر شروع ہوا، اب بھی وہی وقت ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو پیغام

عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا، شاہ محمود

مریم نواز نے ملتان کے شہریوں کو یہ کیوں نہیں بتایا کہ بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جنرل سیلز ٹیکس 18 فیصد بڑھانے جا رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما کی میڈیا سے گفتگو

رانا ثنا اللہ اور بھارتی وزیر داخلہ میں کیا فرق ہے؟ فواد چودھری

مشرف نے 1999 میں نواز شریف کو نکال کر پاکستان پر احسان کیا تھا، پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز

عمران خان کس کو رلانے کی بات کرتے تھے ؟ نواز شریف

پی ٹی آئی دور میں سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔

حکومت اپنے ایجنڈے کو فوقیت دے رہی ہے، بر وقت فیصلے ہوتے تو اتنی مہنگائی نہ ہوتی، شاہ محمود

کل شہدا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائیگا، ایک طرف ساتھ بیٹھنے کی دعوت آتی ہے تو دوسری طرف ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیر خارجہ

پارلیمنٹ لاجز میں تالے ٹوٹنا شروع، فرخ حبیب کا سامان کمرے سے باہر

مجسٹریٹ کی زیر نگرانی سی ڈی اے اہلکاروں نے آپریش شروع کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز