لاہور: عدالت کا پولی تھین بیگز کے استعمال کو روکنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی سے متعلق درخواست پر احکامات جاری کیے

پولی تھین بیگز پر پابندی کا فیصلہ، ایک ہفتے میں علمدرآمد کا حکم

ایک ہفتے کے بعد ڈیپارٹمنٹل اسٹورز پر پلاسٹک بیگز نظر نہ آئیں، عدالت

اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ

یہ فیصلہ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلقہ امور پرہونے والے  اعلیٰ سطح کے  اجلاس میں کیا گیاہے۔ 

سندھ حکومت پلاسٹک بیگ پر پابندی ممکن نہ بناسکی

صوبائی حکومت نے سندھ  بھر میں پلاسٹک اور پولی تھین بیگز پر مرحلہ وار پابندی لگانے کا بل پاس کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز