پاکستان کے128 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

7 روزہ پولیو مہم میں30 ملین سے زائد بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلوائے جائیں گے

پنجاب میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں پولیو کیسز کی تعداد  بارہ ہو گئی ہے

پاک فوج پولیو اور شجرکاری مہم کاحصہ بن گئی

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرسبز و شاداب پاکستان مہم کے تحت پودا لگایا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

خیبر پختونخوا: انسداد پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضہ میں100فیصد اضافہ

ورکرز کو یومیہ ایک ہزار روپے خصوصی الاؤنس بھی دیا جائے گا، ای او سی

افریقہ پولیو سے پاک براعظم قرار

افریقہ کے 47 ممالک میں پولیو کا خاتمہ ہو گیا ہے، عالمی ادارہ صحت

پولیو کے بڑھتے کیسز کو زیر بحث لانے کی تحریک سینیٹ میں پیش

سوشل میڈیا منیجر نے پولیو کو پاکستان میں بڑھا دیا، بابر عطا کو جیل میں کب ڈالا جائے گا؟ سینیٹر شیری رحمان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وسائل کی کمی کے باوجود کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے، بل گیٹس

چار ماہ تعطل کے بعد پاکستان میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع ہو گی

کراچی، کوئٹہ، فیصل آباد، اٹک اور جنوبی وزیرستان سرفہرست، انسداد پولیو مہم میں آٹھ ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گے۔

پولیو:عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

مذکورہ فیصلہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے پولیو کیسز اور ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی موجودگی کے باعث کیا گیا ہے

مہوش حیات کی بچوں کوپولیو کے قطرے پلانے کی اپیل

بچوں کو پولیو اور دیگر بیماریوں کے خلاف باقاعدہ حفاظتی ٹیکے لگوا کر صحت مند پاکستان کا مشن کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، اداکارہ

ٹاپ اسٹوریز