پنجاب حکومت کا 93 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے مجموعی طور پر 98 کروڑ 91 لاکھ 16 ہزار روپے کے فنڈز منظور کیے گئے ہیں۔

علامہ طاہر اشرفی کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ مقرر کر دیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

عمران خان کو بلیک آوٹ کرنے والے سیاست سے فارغ ہونے والے ہیں، صوبائی وزیر

پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کا خواب پورا کر دیا، عمران خان

انصاف اکیڈمی کے آغاز پر پنجاب حکومت کو مبارکباد دیتا ہوں۔

25 مئی کا واقعہ، پنجاب حکومت نے جوڈیشل کمیشن قائم کر دیا

جوڈیشل کمیشن کی نگرانی جسٹس ریٹائرڈ بلال کریں گے اور ملوث ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

25مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کیخلاف صوبائی حکومت کی کارروائی

12 ایس ایچ اوز معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ لاجز میں چھپے لوگوں کا جلد پنجاب میں استقبال کریں گے۔وزیر داخلہ پنجاب

پنجاب حکومت کا بنی گالہ پولیس بھیجنے کا فیصلہ

بنی گالہ کی طرف نقل و حرکت کا سناہے، اس کے تحفظ کے لیے پنجاب پولیس  کو بھیج رہےہیں۔

پنجاب حکومت کا شریف خاندان کی سیکیورٹی پر تعینات 500 اہلکار واپس بلانے کا اعلان

شریف خاندان کو صرف بلیو بک کے مطابق سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

پنجاب میں صحت کارڈ، پناہ گاہیں اور دیگر فلاحی کاموں کی بحالی کی ہدایات

عمران خان آج رات خطاب میں اپنی حکومت کے فلاحی منصوبوں کی بحالی کا اعلان کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز