اعلامیے کے مطابق پشاور کے علاقے عمر خیل، متنی، محلہ بالو خیل اور جلال ٹاؤن میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا
اعلامیے کے مطابق پشاور کے علاقے عمر خیل، متنی، محلہ بالو خیل اور جلال ٹاؤن میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا
کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے، ڈی سی پشاور
اعلامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران متاثرہ علاقوں میں آنے اور جانے پر پابندی ہوگی
ضلعی انتظامیہ نے 14 میگا مالز، 13 اسکولز، چار شادی ہالز اور مختلف مارکیٹیں سیل کر دیے