رکن قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کر گئے

مسلم لیگ ن قابل، وفادار اور مخلص رہنما سے محروم ہوگئی، شہبازشریف

’ووٹرز احتجاج کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں‘

مسلم لیگ ن کے ووٹرز کا پارٹی قیادت پر دباؤ ہے کہ ملک کے مسائل کے حوالے سے باہر آ کر احتجاج کریں، شائستہ پرویز ملک

چیف جسٹس سے سانحہ ساہیوال کا ازخود نوٹس لینے کی اپیل

قمرزمان کائرہ نے سانحہ ساہیوال کو ریاستی مظالم کی بدترین مثال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ملوث افسران و اہلکار کسی بھی ہمدردی کے مستحق نہیں ہیں۔

عدالت نے نون لیگی کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو مسلم لیگ نون کے رہنماؤں اور کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز