براڈشیٹ معاملے کی مکمل تحقیقات کا حکم

 وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی اے سی کی ساکھ کو متاثر کیا گیا،  شیخ روحیل اصغر

حزب اختلاف حکومت مخالف ایجنڈے پر متحد ہے، چیئرمین پی اے سی

رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہم حکومت مخالف مارچ کا حصہ ضرور ہوں گے کیونکہ حکومت نے عوام کو مشکل میں ڈالا۔

پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کے کنوینئر چیئرمین نیب کی عدم موجودگی پر برہم

خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میری موجودگی نیب کے حوالے سے کارروائی پر اثرانداز نہیں ہو گی۔

حکومت نے رانا تنویر کو چیئرمین پی اے سی ماننے سے انکار کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڈ نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے حکومت چیئرمین پی اے سی کے انتخاب میں ہارس ٹریڈنگ کرے گی۔

‘مزید وقت نہیں دے سکتے، اب اسلام آباد بند ہو گا’

عمران خان کے اوسان خطا ہو چکے ہیں، جب اسلام آباد بند کریں گے تو نظام نہیں چل پائے گا،مولانا فضل الرحمان

ایک کے بجائے دو پبلک اکاؤنٹس کمیٹیاں؟

ہو سکتا ہے پنجاب کی طرح وفاق میں 2 پی اے سی بنادی جا ئیں جس میں ایک کا سربراہ حکومت کا ہو اور ایک کا اپوزیشن کا

ن لیگ کا رانا تنویر کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ

مسلن لیگ ن کا شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر کو چیئرمین پی اے سی اور خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں ن لیگ کا پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا ہے

حکومت چیئرمین پی اے سی کو ہٹا سکتی ہے، وسیم سجاد

سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے کہا کہ کمیٹی ممبران اکثریت کے بنیاد پر چیئرمین کو ہٹا سکتے ہیں۔

مجھے کسی کی ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں، اسد قیصر

شیخ رشید کی اپنی پارٹی ہے، ان کی اپنی مرضی ہے، وہ جو بھی کہیں، میں اپنے پارٹی اصولوں کے مطابق چلوں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر کا کردار پوسٹ آفس کا ہے، پی اے سی کا رکن ہوں،شیخ رشید

ممبر پی اے سی کا اختیار پارٹی ہیڈ کے پاس ہے، شیخ رشید

ٹاپ اسٹوریز