ملک بھر میں آج یوم بحریہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
8 ستمبر یوم بحریہ ہماری قومی تاریخ کا عظیم الشان اور یادگار دن ہے، سربراہ پاک بحریہ
پاک بحریہ کے سابق سربراہ انتقال کر گئے
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرامت رحمان نیازی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
پاک بحریہ کے سربراہ کا بحرین میں پرتپاک استقبال
سربراہ پاک بحریہ نے بحرین ڈیفنس فورسز کے کمانڈر اِن چیف سے ملاقات کی۔
پاک بحریہ کی فوجی مشقیں امن 21 : 40 سے زائد ممالک کی شرکت
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے مشقوں کا معائنہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
وزیراعظم کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ
پاک بحریہ کو ہر طرح کا تعاون فراہم کریں گے، عمران خان
ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی
محمد امجد خان نیازی نے 1985 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا تھا
پاک بحریہ اور جاپانی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے مابین مشترکہ بحری مشق
بحری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار اور جاپانی جہاز اونامی نے شرکت کی۔
وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
محمد امجد خان نیازی نے 1985 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا تھا
پاک بحریہ نے ورلڈ میری ٹائم ڈے کی مناسبت سے ڈاکیو منٹری ریلیز کر دی
ڈاکیو منٹری میں میری ٹائم سیکٹر کی ترقی میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
پاک بحریہ کی فلم سرخرو کا پرومو جاری
گزشتہ برس 4 مارچ کو پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے مذموم ارادوں کو خاک میں ملا دیا تھا۔
پاک بحریہ کی جانب سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں کی امداد جاری
سندھ اور بلوچستان کے مضافاتی قصبوں اور دور دراز گوٹھوں میں بھی امدادی سامان کی تقسیم جاری ہے، پاک بحریہ
پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں
کراچی میں کم آمدنی والے ملازمین اورنواحی جزیروں کے ماہی گیروں میں راشن تقسیم کیا گیا۔
کورونا ریلیف فنڈ، پاک بحریہ نے تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا
نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے۔
پاکستان کا خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
ترجمانپاک بحریہ نے کہا ہے کہ امیرالبحر نے میزائل تجربے کو کامیاب بنانے پر متعلقہ یونٹس، سائنسدانوں اور انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا گوادر اور اورماڑہ میں اگلے مورچوں کا دورہ
اس موقع پر ایڈمرل ظفر عباسی نے بحری بیڑے کی تنظیم نو کے بعد گوادر اور اورماڑہ کی سمندری حدود میں تعینات سرفس ٹاسک گروپس کی آپریشنل تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔
جیوانی کے قریب کھلے سمندر میں کشتی سے پونے تین ارب کی منشیات برآمد
اس اہم آپریشن کے دوران مذکورہ کشتی کے عملے کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔
کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتا رہوں گا، ترک صدر
ترکی کی جانب سے پاکستان کو 4 تباہ کن بحری جہازوں کی فراہمی کی تقریب منعقد کی گئی۔
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ
جدہ بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔
یوم بحریہ انتہائی جوش و جذبہ سے منایا گیا
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ ’’آپریشن سومنات‘‘ 1965 کی جنگ میں بھارت کی شکست کا دوسرا نام ہے۔
یوم بحریہ: دستاویزی فلم ’ضرب آب‘ ریلیز کردی گئی
ڈاکو منٹری میں شہدا کی لازوال قربانیوں کے ساتھ ساتھ شہدائے پاکستان کو سلام عقیدت اور غازیوں کے نقش قدم پہ چلنے والے نئے خون کو سلام پیش کیا گیا ہے۔

