پی سی بی نے شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ دے دی

شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے،میڈیکل ٹیم انہیں مسلسل مانیٹر کر رہی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ میچز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سپرلیگ کے میچز لاہور،کراچی،ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے۔

پاکستان جونئیر لیگ کیلئے ٹیموں کا اعلان

اس ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں بہاولپور، گوجرانوالا، گوادر، حیدرآباد، مردان اور راولپنڈی کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پی سی بی کا شاہین شاہ آفریدی کو لندن میں ری ہیب مکمل کرانے کا فیصلہ

فاسٹ باؤلر آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرلیں گے۔

کھلاڑی پرعزم میدان میں اتریں، ٹیم کا اعلان کوچ اور کپتان کی مشاورت سے کیا، چیف سلیکٹر

ٹی 20 ایشیا کپ اور دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا

سری لنکا میں کشیدہ صورتحال،” قومی ٹیم شیڈول کے مطابق میچز کھیلے گی”

پی سی بی سری لنکن بورڈ اوروزارت خارجہ سے رابطے میں ہے۔

پی سی بی نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا این او سی جاری کر دیا

کے پی ایل کے دوسرے سیزن کیلئے ایک نئی فرنچائز کا اضافہ بھی ہوگیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ، پی سی بی کا ایک بار پھر میتھیو ہیڈن کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

گنگولی نے آئی پی ایل دیکھنے کی دعوت دی، سوچا بھارت گیا تو فینز تنقید کریں گے ۔ چلا جاتا تو شاید کرکٹ کا بھلا ہوتا۔

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

8 جون کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں علیم ڈار اور احسن رضا (آن فیلڈ) امپائرز ہوں گے

نیوزی لینڈ نے اچانک پاکستان کا دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو معاوضہ ادا کر دیا

سہہ ملکی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، پی سی بی ذرائع

ٹاپ اسٹوریز