جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے میئر شپ کیلئے معاونت کی درخواست

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے رہنماوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم ہونے کی درخواست کی ہے، عمران خان

ق لیگ اس سے متعلق جو بھی فیصلہ کرے ہمیں اس کا احترام ہو گا۔

الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی خواہش پوری کر دی، اسد عمر

حکومت نے بلدیاتی الیکشن پر سروے کرائے، انہیں پتہ چلا کہ یہ الیکشن ہارنے جا رہے ہیں۔

تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان

وزیراعلیٰ نے ہم سے وعدہ کیا ہے کہ وہ اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اسمبلی توڑ دیں گے۔فواد چودھری

پاکستان پی ڈی ایم کی وجہ سے معاشی گرداب میں پھنس چکا، عمران خان

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی میڈیا اسٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

عمران خان نے شہباز شریف کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی، رانا ثنا اللہ

پاکستان تحریک انصاف کے لوگ عمران خان کو لیڈر شپ کے عہدے سے ہٹائیں۔

فیصل واوڈا نے عمران خان کو مشورہ دے دیا

آپ کی خواہش کے مطابق پنجاب حکومت ٹوٹتی نظر آ رہی ہے نہ خیبرپختونخوا حکومت، فیصل واوڈا

بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا

عدالتیں پاکستان کی تاریخ کو مزید داغدار کرنے میں پیش پیش ہیں،فواد چودھری

کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ میری فوج سے لڑائی ہو ، عمران خان

میں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ میرا کوئی آرمی چیف ہو، سب اداروں میں میرٹ پر لوگ لگنے چاہئیں،چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ

آج شام سے فیض آباد، کورال چوک اور 26 نمبر چونگی سے داخلی راستے بند ہو جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز