فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کا مشکلات کا شکار ہم وطنوں کیلئے امدادی مہم کا آغاز

سفارت خانہ پاکستانی کمیونٹی ایسوسی ایشنز اور مقامی مخیر تنظیموں کے ساتھ مل کر ضرورت مند لوگوں میں اشیاء خورد و نوش تقسیم کرے گا

ٹاپ اسٹوریز