ہاتھ نہ ملانے کا معاملہ ، پاکستان نے آئی سی سی کے سامنے 2 مطالبات رکھ دیئے

اینڈی پائیکرافٹ کو ایشیا کپ سے ہٹا کر سوریا کمار کو سیاسی گفتگو پر پینلٹی ڈال دی جائے ، پاکستان

ایشیا کپ کا سب سے بڑا مقابلہ ، بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 128 رنز کا ہدف دیا جسے بھارت نے 16 ویں اوورز میں پورا کر لیا

ایشیا کپ، عمان کے خلاف پاکستان کی متوقع پلیئنگ الیون سامنے آ گئی

پاکستانی ٹیم کا عمان سے کوئی مقابلہ نہیں ہے مگر ٹی 20 فارمیٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے، عمانی ٹیم کے کپتان جدیندر سنگھ

اسرائیلی جارحیت قطرکی خودمختاری پر حملہ ہے، وزیراعظم کا امیرِ قطر سے رابطہ

قطر کے ساتھ کھڑے ہیں، صدر آصف زرداری، اسرائیلی جارحیت کے نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں، دفترخارجہ

چاند کو مکمل گرہن ، پاکستان سمیت مختلف ممالک میں 7 ارب افراد نے نظارہ کیا

رات 10 بجکر 31 منٹ پر زمین سورج اور چاند کے درمیان آنا شروع ہوئی

چین کی سب سے بڑی فوجی پریڈ نے پاکستان کے وقار کو بلند کیا

چین کیساتھ مضبوط تعلق کی وجہ سے پاکستان بھارت کو جواب دینے کے قابل ہوا

سہ ملکی سیریز، پاکستان اور افغانستان کا آج پھر جوڑ پڑے گا

پاکستان 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر جبکہ افغانستان دو پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے

سیاسی مفاد کیلئے ریاستی دہشتگردی کرنے والے باز رہیں ، دنیا اب جھوٹے بیانیے کو تسلیم نہیں کرتی ، شہباز شریف

جعفر ایکسپریس حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں ، ایس سی او اجلاس سے خطاب

دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان کی 4 درجے تنزلی

پاکستان دنیا کے 163 ممالک میں 144 ویں نمبر پر آ گیا

پاکستان میں ہیومن ڈیویلپمنٹ انڈیکس کی جانچ میں بڑی پیش رفت، نیا ماڈل متعارف

یہ طریقہ پاکستان میں صحت کے شعبے کو بہتر انداز میں جانچنے کا ایک مؤثر، پائیدار اور قابلِ اعتماد حل ہے

ٹاپ اسٹوریز