اسلام آباد، کراچی کے بعد سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے۔ اسد عمر

اسلام آباد کے شہریوں کا حق ہے کہ وفاق انہیں ہر طرح کی سہولتیں مہیا کرے، وفاقی وزیر

سندھ نے وفاق کو بتادیا: صوبہ وفاقی ٹیکس جمع نہیں کرے گا

سندھ کابینہ کے فیصلے کے تحت محکہ ایکسائز ودہو لڈنگ ٹیکس وصول نہیں کرے گا، ایف بی آر کو خط

حکومت سندھ نے وفاقی حکومت کا ٹیکس جمع کرنے سے انکار کردیا

ہم ٹیکس جمع کرکے دیں پھر اُسی میں سے انکم ٹیکس کی مد میں کٹوتی کی جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا، روس نے امیر طبقے پر ٹیکس میں اضافہ کر دیا

سالانہ 73000 ڈالر سے زائد کمائی والے افراد پر اس ٹیکس کا اطلاق ہوگا۔

پنجاب حکومت 18 کھرب روپے کا ٹیکس ریلیف دے گی، ذرائع

 پنجاب بجٹ کا حجم 22 کھرب 40 ارب روپے کا ہو گا۔

حکومت چور دروازے سے بھی ٹیکس لگائے گی، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا کہ قوم کو ابھی سے خبردار کر رہا ہوں کہ حکومت منی بجٹ لائے گی۔

مالی سال21 -2020 میں آمدن کم اور اخراجات زیادہ رہنے کا امکان، 3ہزار437ارب خسارے کا بجٹ پیش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

محصولات کا ہدف پورا کرنا مشکل، ایف بی آر ملازمین کی چھٹی بند

ایف بی آر کی طرف چیف کمشنرز کو ریونیو اہداف کےلیے کوشش تیز کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے

آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ

کورونا کی وجہ سے ایک ہزار پانچ سو ارب روپے آمدن کم ہو جائے گی۔ منفی گروتھ کی وجہ سے ملکی ریمیٹنسز کم ہوں گی، مشیرخزانہ

ٹاپ اسٹوریز