آسٹریلوی کرکٹر ٹم ڈیوڈ نے ملتان سلطانز کو جوائن کر لیا

وہ آخری تین لیگ میچز اور پلے آف مرحلے کے لیے ملتان سلطانز کو دستیاب ہوں گے

ٹم ڈیوڈ بھی دھانی اور عمران طاہر کے کلب میں شامل

فینز سے گینگ کا کوئی نام تجویز کرنے کا کہہ دیا

ٹاپ اسٹوریز