سندھ حکومت کا ایک بار پھر کراچی میں1ہزار بسیں چلانے کا اعلان

سندھ کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نےکراچی میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں  کہاہے کہ سندھ حکومت کراچی شہرکے 42روٹس پر لگ بھگ 1000بسیں چلائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز