’شہباز شریف مقدمات کا سامنا کرنے واپس آئیں گے‘

سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا کہ کسی جماعت کو بیرون ملک سے امداد ملی ہے تو اسے کالعدم ہونا چاہیے۔

’نوازشریف کی ضمانت ڈھیل کا نتیجہ نہیں‘

افتخار احمد نے کہا کہ ورثاء کی معافی کو کبھی عدالتوں نے تسلیم کیا تو کبھی نہیں کیا۔ اس کیس سے متعلق بیانات خوف کی فضاء میں لیے گئے اس لیے ٹرائل شفاف نہیں ہوا۔

’طبقاتی نظام کسی بھی صورت میں غلط ہے‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں، کسی بھی فرد یا طبقے

’حکومت کے گھبرانے کا وقت قریب آرہا ہے‘

تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا کہ وزراء کے دھرنے کے حوالے سے حکومتی بیانات سے لگتا ہے کہ انہیں اپنا دھرنا یاد آرہا ہے کہ کیسے وہ صرف مطالبات کیا کرتے تھے۔ اپوزیشن کی کوششیں اپنی جگہ لیکن حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

’حکومت اور حزب اختلاف کی سیاست کے باعث عوامی مسائل نظرانداز ہورہے‘

سینیئر تجزیہ کار نذیرلغاری کا کہنا تھا کہ حکومت مسائل کرنے سے قاصر ہے جس کی وجہ سے عوامی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔ ملک میں ان حالات کے باوجود سیاسی عمل نہیں رکنا چاہیے۔

’بھارت بیانات سے پاکستان کی توجہ کشمیر سے ہٹانا چاہتا ہے‘

سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کہا کہ بھارت چاہتا ہے کہ کسی طرح وہ پاکستان کی توجہ ہٹائے کیونکہ پاکستان کی وجہ سے دنیا کی نظریں اسی معاملے پر آئی ہیں۔ پاکستان سے اپنی سطح پر کافی اقدامات کیے ہیں جس کے بعد امکان ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

’امریکہ کسی صورت بھارت پر دباؤ نہیں ڈالنا چاہتا‘

’بھارت نے ڈھٹائی اختیار کرلی ہے وہ کشمیرپر کسی صورت واپس ہٹنے کو تیار نہیں‘

’عمران خان نے کشمیر کا مقدمہ موثر انداز میں لڑا‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اب تک امریکہ میں کشمیر اور کشمیریوں کا

’مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمان کے احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گی‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف احتجاج

’پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی گرفتاری کے باوجود احتجاجی سیاست نہیں کرے گی‘

سینئیر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کہا کہ خورشید شاہ کی گرفتاری پیپلزپارٹی کے لیے ایک دھچکہ ہے ۔

’مریم نواز کو عہدہ رکھنے کی اجازت سے نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا‘

عامر ضیاء نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں تضاد موجود ہے کہ وہ صدر نہیں بن سکتیں لیکن نائب صدر کا عہدہ رکھ سکتی ہیں جبکہ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ دے رکھا ہے کہ سزا یافتہ شخص عہدے کااہل نہیں ہے

’بھارتی سپریم کورٹ نے اپنی حکومت کا ساتھ دیا‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے

’آرٹیکل 149 کے نفاذ سے کراچی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے‘

سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء کا کہنا تھا کہ کراچی میں بہت سارے مسائل ہیں اور جن لوگوں کے پاس اختیارات رہے وہی ان کے ذمے دار ہیں۔

’امریکہ طالبان مذاکرات کی منسوخی سے افغانستان میں خانہ جنگی میں اضافہ ہوگا‘

بھارت کے خلاف اس کے حمایتیوں کی آواز اٹھنے سے ہی بات بنے گی لیکن وہ لوگ بول نہیں رہے ہیں۔

’ڈونلڈ ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی میں کمی سے متعلق دعویٰ درست نہیں‘

سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کہا کہ امریکی صدر کے بیان کو اس تناظر میں دیکھا جائے کہ دونوں ممالک کو جنگ سے باز رکھا جائے، اس حوالے سے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یقین دہانی بھی کرائی گئی ہو۔

’مقبوضہ کشمیر میں جذبہ حریت کو دبانے کے لیے بھارتی جبر میں اضافہ ہوسکتا ہے‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سخت کرفیو کے باوجود احتجاج ہورہا ہے جسے دبانے

’پاکستان کو بھارت کیلئے فضائی حدود مکمل طورپر بند کردینی چاہیے‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے لیے فضائی راستہ مکمل طورپر بند کردینا چاہیے۔

’مغربی ممالک بھارت پر دباؤ ڈالنے میں دلچسپی نہیں رکھتے‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے مغربی ممالک انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بھارت پر دباؤ ڈالنے میں

’مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم ہوتے ہی احتجاج میں شدت آئے گی‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بڑی تعداد میں موجودگی کے

’پاکستان کا بھارت سے تجارتی تعلقات معطل اور سفارتی کم کرنے کا فیصلہ درست ہے‘

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے تجارتی تعلقات معطل اور سفارتی تعلقات کم کرنے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp