عمران خان کی خواہش کے باوجود اسد عمر کی چین جانے سے معذرت

عمران خان دورہ چین پر اسد عمر کو بھی ساتھ لے جانا چاہتے تھے جس کے لئے انہیں بنی گالہ بلا کر ساتھ چلنے کو بھی کہا، ذرائع

بغیر دستاویز کے اب پاکستان میں کاروبار نہیں ہوگا،اسدعمر

پاکستان کی  300سے 350ارب کی معیشیت ہے لیکن دنیا کی کھربوں کی اکانومی ہے

آئی ایم ایف مشن چیف کی آمد، مالی پیکج ملنے کا امکان

چین سے ملنے والے 2 ارب ڈالر کے قرضے سے زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے 17 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

وزیر خزانہ نے حالیہ مہنگائی کی وجہ خساروں کو قرار دے دیا

بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف ) نےرسک اسیسمنٹ فریم ورک منظورکرلیا جس پر اب عمل درآمد کرانا ہے۔ اسد عمر

کابینہ خود ایک پیچ پر نہیں ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے پارلیمنٹ میں میری تقریر کو ملک دشمن قرار دیا جب کہ وزیر خارجہ میری تقریر کے ساتھ مکمل طور پر متفق تھے۔

پاکستانی تاریخ کا آخری آئی ایم ایف معاہدہ کرنے کے قریب ہیں، اسد عمر

پچھلی حکومت نے خسارہ کم دکھانے لئے صوبوں کو پیسہ کم دیا، آئی ایم ایف ہمدردی کی بنیاد پر بالکل معاہدہ نہیں کرتا، وزیر خزانہ

پاکستان کی غیرملکی کرنسی قرض ریٹنگ میں تنزلی

ریٹنگ چارٹ میں ہونیوالی درجہ بندی سےقرض کی شرائط پاکستان کیلئےمزید سخت ہوجائیں گی۔ماہرین

وفاقی حکومت 23جنوری کوفنانس بل پیش کرے گی، اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ٹیکسوں سےمتعلق اقدامات کی منظوری پارلیمنٹ دے گی

ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ نہیں، اسد عمر

اگر آئی ایم ایف پیکج نہ بھی ملا تو متبادل انتظام موجود ہے،وزیر خزانہ

ایم کیو ایم پاکستان کو جلد بازیاب کراوں گا،فاروق ستار

خدمت خلق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات ہونی چاہئے ،مگر معتبر لوگوں کے زیر سایہ اس ادارے کو قائم رہنا چاہئے۔سابق رہنما ایم کیو ایم

ٹاپ اسٹوریز