وزیرصنعت پنجاب مارکیٹوں میں رش اورایس اوپیزکی خلاف ورزی پر پریشان

اگرصورتحال یہی رہی توایک دو روز میں سخت ترین فیصلےکرنے پڑیں گے، میاں اسلم اقبال

تاجروں نے پیسوں کی خاطر شہریوں کی زندگی داؤ پر لگا دی، میاں اسلم اقبال

تاجروں کےکہنے پر مارکیٹیں کھلوا دیں لیکن حالات خطرناک ہیں، وزیرصنعت پنجاب

ٹاپ اسٹوریز