فلورملز ایسوسی ایشن کے وفد کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت نہ بڑھنے سے روٹی کے نرخ بھی نہیں بڑھیں گے۔
رکن صوبائی اسمبلی امتحان میں غیر حاضر رہے اور ایسے طالب علم کو فیل تصور کیا جاتا ہے، ذرائع
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف ان کے مدمقابل ناکام امیدوار سردار اکرم خان ملغانی نے انتخابات میں دھاندلی کرنے کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔
کیلبری کوئن جتنا بھی جھوٹ بول لیں قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرنا ہو گی، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے فیصلے کے تحت سابق صوبائ وزیر آج شام پانچ بجے گورنر ہاؤس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
عمران خان، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ پنجاب سے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ختم ہونے کے بعد ممکنہ حکومتی اقدامات کے حوالے سے بات چیت کرکے اہم ہدایات دیں گے۔
تین مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم رہنے والے شخص کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے، شہباز شریف۔
پنجاب کی یونیورسٹیوں کو بھی مرحلہ وار پروگرام کے تحت سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
سردارعثمان احمد خان بزدار نے کہاہے کہ سابق حکمرانوں نے جو بویا، آج وہی کاٹ رہے ہیں۔شور مچانے والوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
ملزم اجمل نے اپنی ساس ، بیوی اور ایک خاتون کو قتل کرکے گھر کو آگ لگادی
وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو پہلے بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور آج اے پی سی بھی ناکام رہے گی۔
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے کمیٹی کو اورنج لائن ٹرین منصوبے کے متعلق نئے ٹی او آرز طے کرنے کاحکم دیا ہے۔
چائلڈ لیبر ایک سماجی ومعاشی مسئلہ ہے جس کے پس پردہ کئی عوامل کارفرما ہیں۔ سردار عثمان بزدار کا عالمی دن پر پیغام
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اعلان کے مطابق مختلف سرکاری محکموں کے 177 ریسٹ ہاؤسز کو عام عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
چینی نائب صدر 26مئی کو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچے تھے













