بابر اعوان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

ملک کی سیاسی قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سندھ کے معاملے پر ہماری بات نہیں سنتے، مراد علی شاہ

وزیر اعلی سندھ کا وفاق کی جانب سے شروع کیا جانے والا سی جے کینال پاور پلانٹ کے خلاف قرار لانے کا اعلان

عوام،عمران خان کی’کریں گے،کررہے ہیں اور ہوگا‘ کی گردان جان چکے،مریم اورنگزیب

ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں جو اضافہ ہوا ہے اور گیس و بجلی کے جو نرخ بڑھائے گئے ہیں ان کا حساب کون دے گا؟ترجمان پی ایم ایل (ن)

کرپشن کی وجہ سے سندھ کے عوام بنیادی ضروریات سے بھی محروم رہے ہیں،عمران خان

عمران خان نے کہا کہ جو کام صوبائی حکومت کی ذمہ داری تھی، ان کا بیڑہ بھی وفاقی حکومت نے اٹھا لیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان سے کراچی میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے وفد کی ملاقات

جی ڈی اے کے وفد نے اپنے حلقوں میں درپیش مسائل سے وزیر آعظم کو آگاہ کیا۔

وزیراعظم کی اراکین سندھ اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی

کراچی میں وفاق کی مدد سے بننے والے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں، اراکین کا عمران خان سے شکوہ

عمران خان نے پی ٹی آئی کے آئین میں ترمیم کی منظوری دیدی

وزیراعظم کی منظوری سے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، اعلامیہ

کراچی:وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سے ملاقات نہیں ہوگی؟معظم عباسی کو سندیسہ آگیا

نومنتخب رکن اسمبلی کو گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے مدعو کیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا

وزیراعظم نے یہ احکامات آج شیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لینے اور افراط زر پر قابو پانے کے حوالے سے وزیراعظم آفس میں اعلیٰ سطح کا  اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیے۔  

اسلامی فلاحی ریاست کے قیام  کے لئے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار  آج مختلف علمائے کرام اور مشائخ عظام نے ملاقات میں کیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز