حکومت تعمیرات اور ایس ایم ایز کے فروغ  پر خصوصی توجہ دے رہی، وزیراعظم

چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں اور مصنوعات و پیداوار کو بہتر بنانے کے امر کو یکسر نظرانداز کیا جاتا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے سیکریٹریٹ گروپ کی پوسٹیں بڑھانے کی منظوری دیدی

سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 21 کی 15 اور گریڈ 20 کی 29 پوسٹوں کا اضافہ کردیا گیا

ہواوے کا ایک ہزار پاکستانی سرکاری ملازمین کو آئی ٹی کی تربیت دینے کا اعلان

چینی کمپنی کی جانب سے وزیراعظم کو آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی گئی

’ معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے‘

ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی میں معیاری تعلیم کی فراہمی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم عمران خان

ساجد گوندل کا مبینہ اغوا: وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں 3 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری بھی شامل ہیں۔

وزیراعظم کا ترلائی میں قائم ماڈل پناہ گاہ کا دورہ

عمران خان نے پناہ گاہ میں مقیم افراد مقیم افراد کے ساتھ کھانا کھایا، سہولیات سے متعلق دریافت کیا

حالیہ بارشوں سے تمام ڈیم مکمل طور پر بھر گئے، وزیراعظم کو بریفنگ

چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم عمران خان کو مون سون اور حالیہ بارشوں کی صورتحال سے آگاہ کیا

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے سیلاب متاثرین کیلئے مدد کی اپیل

سندھ میں بارشوں نے بڑی اور ناقابل تلاقی تباہی مچائی ہے، مراد علی شاہ کا عمران خان کو خط

بابر اعوان کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے ممبر مقرر

اس ضمن میں کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی کا اجلاس

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کو وزیر اعظم کے استقبال کی دعوت نہیں دی گئی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز