وزیراعظم نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا

نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم افضل چن کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری ہو گا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے جب کہ ڈیزل 2 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان ندیم افضل چن مستعفی

ندیم افضل چن نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم آفس کو بھجوا دیا ہے، ذرائع

پرانے نظام سے ناجائز فائدہ اٹھانے والے تبدیلی نہیں آنے دیتے، وزیراعظم

ملک غریب اور مقروض ہو رہا ہے لیکن لوگ محلات میں رہ رہے ہیں، عمران خان

وزیراعظم سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات: تعلقات پر تبادلہ خیال

عمران خان نے میولوت چاوش اوغلو سے ملاقات میں پاک ترک تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں بدلنے پر زور دیا۔

وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ براڈشیٹ کے معاملے پرحقائق سے قوم کو آگاہ کریں۔

وزیراعظم, آرمی چیف ملاقات: سانحہ مچھ کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم

 ملاقات میں ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں کا معاملہ بھی زیرغور آیا ہے۔

پاکستان دنیا میں سب سے کم ٹیکس اکٹھا کرتا ہے، عمران خان

 راست پروگرام پر اسٹیٹ بینک کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں، یہ پروگرام ڈیجیٹل پاکستان کی طرف اہم قدم ہے، وزیراعظم

نواز شریف باہر بیٹھ کر فوج میں بغاوت کرانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

عمران خان نے نواز شریف اور آصف علی زرداری خاندان کو ٹوٹ بٹوٹ قرار دیا۔

مچھ متاثرین کو انصاف دلانے کیلیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، وزیراعظم

بے رحم لوگ پولیس میں نہیں ہونے چاہئیں، پولیس میں اصلاحات لائیں گے: وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ سے صدارتی خطاب

ٹاپ اسٹوریز