قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 238 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت عبور کر لیا
محکمہ موسمیات نے جاری عالمی کپ کے اگلے 5 میچوں کے دوران بھی 50 سے 80 فیصد بارش ہونے کے امکانات ظاہر کر دیے ہیں
بھارتی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2019 میں اہم کھلاڑی سے محروم ہوگئی
بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا کی ٹیم 36 ویں اوور میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
سابق چیئرمین پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت پر 10 ہزار ڈالر کے انعام کا اعلان کر دیا۔
سابق کپتان نے کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلیے اہم مشورہ دیا ہے
پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست نے برینڈن میکولم کی پہلی پیش گوئی کو سچ ثابت کر دیا۔
دونوں میچز یک طرفہ رہے، انگلینڈ کی ورلڈ کپ سے قبل فتوحات کا سلسلہ جاری
کرکٹ کے عالمی کپ سے قبل کھیلی جانے والی سیریز میں محمد عامر کے پاس خود کو منوانے کےلیے آخری موقع ہے مگر اس کے باوجود بھی انہیں نہیں کھلایا گیا۔








