نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی

ایک ماہ کے لئے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے صارفین پر 22  ارب  60 کروڑ کا بوجھ پڑے گا، نیپرا

بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 86 پیسے اضافے کا امکان

اضافہ ایک ماہ کے لئے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا

بجلی صارفین پر 63 ارب 36 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے )نے جنوری تا مارچ اور اپریل تا جون 2019 کے بقایاجات کی وصولیوں کے لئے درخواست جمع کرادی  ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 25 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ 

بجلی ایک روپیہ 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا کے اس فیصلے کی وجہ سے بجلی صارفین پر 24 ارب 60 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

بجلی کی قیمت میں 9 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

منظوری جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی جس سے صارفین کو ایک ارب 10 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا، نیپرا

کراچی: متاثرین کے الیکٹرک کے لیے 50 لاکھ روپے فی کس کامطالبہ

کے الیکٹرک کے کھمبوں سے کرنٹ لگنے کے باعث 22 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ فردوس شمیم نقوی قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی

کرنٹ لگنے سے شہریوں کی ہلاکتیں، کے الیکٹرک سے تفصیلی رپورٹ طلب

نیپرا نے حقائق جاننے کےلئے تکنیکی ٹیم بھجوانے کا فیصلہ کر لیاہے جو آج رات کراچی پہنچے گی۔ 

کراچی بارش سے جل تھل ہوگیا: گیارہ انسانی جانیں لقمہ اجل بن گئیں

حیدرآباد، ٹھٹھہ، تھرپارکر، عمر کوٹ، جیکب آباد، سیہون، ٹنڈو الہیار اوربدین سمیت دیگر علاقوں میں ہونے والی بارش نے انسانی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں 10 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، نیپرا۔

حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

حکومت نے بجلي کے نرخوں ميں ايک روپيہ انچاس پيسے اضافہ کردیاہے۔

ٹاپ اسٹوریز