700 سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر نیویارک اسٹیٹ یونیورسٹی کے صدر مستعفی
یونیورسٹی کھلنے کے بعد طلبا کے کورونا ٹیسٹ نہیں کیے گئے اور انہیں قرنطینہ میں بھی نہیں رکھا گیا ۔