تعمیرات کے شعبہ کے ساتھ 30 صنعتیں جڑی ہوئی ہیں جس سے لوگوں کو روزگار ملنا شروع ہو گا اور ملک کی معیشت اوپر جائے گی۔
اس پروگرام کا مقصد وزیراعظم پاکستان کے وژن کو عملی جامہ پہنانا ہے جس کے تحت غریب، نادار اور مستحق لوگوں کو اپنا گھر آسان قسطوں پر فراہم کیا جائے گا۔
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، اس سلسلے میں اپنے ای سہولت فرنچائز نیٹ ورک اور آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کے فرائض انجام دے رہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یہ حکم آج لاہور میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سیکرٹری ہاؤسنگ کی طرف سے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم پر تفصیلی بریفنگ کے بعد دیاہے۔
نادرا اس سلسلے میں اپنے ای سہولت فرنچائز نیٹ ورک اور آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کے فرائض انجام دے رہا ہے۔
اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں ہاؤسنگ سے متعلق مختلف منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان میں ایک کروڑ گھروں کی کمی ہے، ہمارا ہدف پچاس لاکھ گھربنانا ہے، عمران خان کا نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں جنوبی پنجاب کے دو مزید شہروں کو بھی…
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان کے بعد تین مختلف…







