لاہور: پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا شیڈول تیار

امتحانات کے شیڈول کی حتمی منظوری بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں لی جائے گی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل کرلیا

صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 26 جون سے 12 ویں جماعت کے امتحانات منعقد کریں گے۔

سندھ: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا دورانیہ کم کر دیا گیا

والدین کو بچوں کی صحت سے متعلق کوئی خدشہ ہوتو وہ انہیں اسکول نہ بھیجیں، سعید غنی

پنجاب: آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہوں گے

تھیوری میں مارکس کی بنیاد پر پریکٹیکلزکے نمبر دیئے جائیں گے

منڈی بہاؤالدین: ہونہار طالبعلم نیاز خان نے سب کو حیران کردیا

بجلی سمیت دیگر بنیادی ضروریات سے محروم اور جھونپڑی میں رہنے والا نیاز خان ایس ایس جی کمانڈو بن کر ملک و قوم کی خدمت کا عزم رکھتا ہے۔

میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج کیا جائے گا، وزیر پنجاب ہائیر ایجوکیشن

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج میٹرک کے نتائج کا اعلان کریں گے، راجہ یاسر ہمایوں

میٹرک کے سالانہ امتحان 2021کیلئے نصاب کم کرنے کی منظوری

سالانہ امتحان2021 کیلئے نصاب وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پرآویزاں کردیا گیا ہے

میٹرک میں چالیس فیصد مضامین میں فیل طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ

 سابق یا پرائیویٹ امیدوار جو 40 فیصد مضامین میں فیل تھے انہیں پاس کر دیا جائے گا، بورڈ حکام

پنجاب میں میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات بازی لے گئیں

لاہور میں سرکاری اسکول کا کوئی بھی بچہ پہلی دو پوزیشن حاصل نہ کر سکا۔

ٹاپ اسٹوریز