رونالڈو نے میسی کو پھر کروڑوں سے ہرادیا

مانچسڑیونائیٹڈ نے رونالڈو کی 40ارب روپے کی شرٹس فروخت کردیں

میسی کا پیرس سینٹ جرمین فٹ بال کلب کے ساتھ معاہدہ

میسی پیرس روانہ ہوئے اور انہوں نے پی ایس جی کی شرٹ بھی پہن رکھی تھی

’اس سال تو میں رکنا چاہتا تھا‘، میسی کا بارسلوناکو جذباتی الوداع

انہوں نے نم آنکھوں کے ساتھ پریس کانفرنس کا آغاز کیا

میسی اور بارسلونا اکیس سال بعد الگ الگ

اسٹار فٹبالر لائنل میسی کلب سے نئے معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے، فٹبال کلب بارسلونا کی تصدیق

میسی کی بارسلونا کلب کے صدر پر کڑی تنقید

لیونل میسی نے بارسلونا کلب کے صدر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جوزف ماریا نے ان سے وعدہ خلافی کی ہے۔

میسی بارسلونا کلب کو چھوڑنے کے عمل میں مشکلات کا شکار

 میسی بارسلونا میڈیکل کیمپ میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے دوران ٹیم کے ہمراہ نہیں تھے۔

سولہ سال کی رفاقت کے بعد لیونل میسی کا بارسلونا کو چھوڑنے کا فیصلہ

33 سالہ ارجنٹائن فٹ بالر میسی انگلش کلب مانچسٹر سٹی میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔

کورونا، میسی سمیت بارسلونا کے تمام کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 70 فیصد کمی

 5 ارب روپے سالانہ کمانے والے میسی کو اب تنخواہ 2 ارب روپے سالانہ کمائی کے حساب سے ملے گی۔

کورونا: میسی نے اسپتال بنانے کے لیے دس لاکھ یورو عطیہ کردیے

ہاسپٹل کلینک بارسلونا نے آفیشل ٹویٹ میں لیونارڈ ومیسی کا شکریہ ادا کیا۔

میسی نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ ’بیلن ڈی اور‘ اپنے نام کر لیا

32 سالہ میسی نے کریسٹیانو رونالڈو اور لیورپول کے ویرجل وین جیک کو مات دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز