اسلام آباد: میاں بیوی نے تلخ کلامی پر ایک دوسرے کو گولیاں مار دیں

پولیس نے دونوں کے قبضے سے استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

پولیس یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا میاں بیوی کو مہنگا پڑ گیا

جوڑے نے راولپنڈی میٹرو سمیت متعدد جگہوں پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنائیں

ملتان میں پستہ قامت جوڑے نے شادی کرلی

تین فٹ قامت والے نوجوان شبیر احمد کو اڑھائی فٹ کی سپنوں کی رانی مل گئی

عمر کوٹ: غربت اور بیماری سے تنگ محنت کش میاں بیوی نے خود کشی کر لی

بیمار بیوی کا گزشتہ کچھ عرصے سے غربت کے باعث علاج نہیں ہو پارہا تھا جس کی وجہ سے گھر میں سخت پریشانی تھی۔ علاقہ مکین

خواتین کی نازیبا وڈیو بنانے والے میاں بیوی گرفتار کرلئے گئے

متاثرہ خاتون کی درخواست پر میاں بیوی کے خلاف تھانہ سندر میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ 

راولپنڈی پولیس کو لڑکیوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانےکے کیس میں بڑی کامیابی مل گئی

ملزمان سے برآمدکی گئی  اشیا کو فرانزک آڈٹ کیلئے پنجاب لیب بھیج دیا ہے۔

سی ویو پر آئے میاں بیوی پر پولیس کا تشدد، 2پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

سی ویو پر پولیس اہلکاروں نے تفریح کے لیے آئے جوڑے سے رشوت طلب کی اور نہ دینے پر قانون حرکت میں آ گیا۔

میاں بیوی کو گولیوں سے زخمی کرنے والے پولیس اہلکار معطل

ڈی آئی جی ایسٹ نےدونوں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات دیے ہیں

ٹاپ اسٹوریز