آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی: آئندہ سال بھی مہنگائی بڑھے گی

آئندہ سال مہنگائی شرح کے 9.2 فیصد تک جانے کا خدشہ ہے، عالمی معاشی آؤٹ لک رپورٹ

معاشی مشکلات زرداری اور نواز شریف کے 10سال کا تحفہ ہیں، فوادچودھری

12 ارب ڈالر کا قرضہ اور سود واپس نہ کرنا ہوتا تو یہ پیسہ تیل اوربجلی کو سبسڈی میں استعمال ہوتا، وفاقی وزیر

پینڈورا لیکس کی آزاد انہ تحقیقات ہونی چاہیے، وزیر اعلیٰ سندھ

تحقیقات کا پیمانہ جو دوسروں کےلیے رکھتے ہیں  اپنے لیے بھی وہی رکھیں

غریبوں کی مشکلات سے آگاہ ہیں، وزیر اعظم

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس پروگرام سبسڈی پر بریفنگ دی۔

عوام کو کٹھ پتلی وزیر اعظم سے نجات دلائیں گے، بلاول بھٹو

مخالفین اور دھاندلی سے جیتے ہوئے منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

مہنگائی پر قابوپانا صوبائی حکومتوں کی بھی ذمہ داری ہے، فرخ حبیب

حکومت نےمہنگائی میں کمی کیلئےاقدامات کیے ہیں، وزیر مواصلات

افغانستان سے دہشتگرد حملہ کر سکتے ہیں، شیخ رشید احمد

افغانستان میں اسلحہ امریکہ اور نیٹو ممالک نے متعارف کرایا، وفاقی وزیر داخلہ

مہنگائی جلد کنٹرول کرلیں گے، وزیراعظم

سپلائی چین متاثر ہوئی ہے جس سےمہنگائی  نے جنم لیا، عمران خان

عالمی سطح کی مہنگائی سے عوام کو بچایا جا رہا ہے، حماد اظہر

سابق ادوار کی نسبت پیٹرول پر اب کم ٹیکس نافذ ہے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز