لاہور: تہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

گرفتار ملزم نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی مقتولہ روبی بی سے دوستی تھی اور اسکے کہنے پر مقتولہ کی ساس کو بھی قتل کیا

ٹاپ اسٹوریز