سندھ: مون سون کے دوران 45 افراد جاں بحق، 15 زخمی، پی ڈی ایم اے

کراچی میں 20 جون سے 16 جولائی تک کے درمیانی عرصے میں 26 افراد نے جان کی بازیاں ہاریں۔ 

عید کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

مون سون ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ان کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔

مون سون بارشوں میں اب تک 77 اموات ہو چکی ہیں، وفاقی وزیر ماحولیات

حالیہ مون سون بارشیں توقع سے 87 فیصد زیادہ ہیں اور یہ مون سون میں شدید بارشوں کی شروعات ہے۔

مون سون کے سپیل میں توسیع کی پیشگوئی، محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات

حالیہ سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک مزید جاری رہ سکتا ہے، این ڈی ایم اے

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد18 ہو گئی

حکومت نے ضلع کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دے کر  ایمرجنسی نافذ کردی

بلوچستان میں موسلا دھار بارشیں، کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ، 6 افراد جاں بحق

مون سون بارشوں سے 13 افراد زخمی ہو چکے ہیں اور درجنوں مکانات گر گئے ہیں، ڈی سی کوئٹہ

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں بادل برسنے کا سلسلہ مزید چند روز تک جاری رہے گا

اسلام آباد، راولپنڈی کے کئی علاقے بارش میں ڈوب گئے

محکمہ موسمیات نے آج شام تک بارشوں کی پیشگوئی کررکھی ہے

 سندھ اور بلوچستان میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی

بارشیں برسانےوالا سسٹم مضبوط، شدید بارشوں کا امکان ہے

کراچی میں یکم جولائی سے بارشوں کا امکان

30 جون سے مون سون سسٹم ملک بھر میں بارشوں کا سبب بنے گا۔

ٹاپ اسٹوریز