محمد خان بھٹی نے چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف اعترافی بیان دے دیا

کوئٹہ سے ایران فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار پرنسپل سیکرٹری وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے تیار ہو گئے

مبینہ حراست: مونس الہیٰ کے دوست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ، ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب فریق

گھبراہٹ میں ن لیگ اور پی ڈی ایم احمقانہ حرکت کر بیٹھے ہیں، مونس الہی

اب دوبارہ فلیٹیز ہوٹل میں حمزہ شہباز شریف کو منتخب کروائیں گے؟ رہنما مسلم لیگ ق

مستقبل میں بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہی رہنا چاہتے ہیں،مونس الہیٰ

شجاعت حسین اور پرویز الہٰی کا رابطہ بحال ہوا ہے۔

ہمارے ساتھ رہنا ہے تو پنجاب اسمبلی توڑنی پڑے گی، فواد چودھری

وفاقی حکومت نہ مانی تو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کرا دیں گے، رہنما تحریک انصاف

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر بہت بڑی غلطی کی، عمران خان

جنرل باجوہ کے ساتھ گزرے ساڑھے تین سال میں احساس ہوا اعتماد کرنا کتنی بڑی کمزوری ہے

ہماری چوائس ہے بجٹ دیکر جائیں، عمران خان اسمبلی تحلیل کرنا چاہیں تو تیار ہیں، مونس الٰہی

اگر 10 سیٹوں کے ساتھ آپ وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں تو پاکستان میں کچھ  بھی ہو سکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

جس دن عمران خان نے کہا پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے، مونس الہیٰ

27جولائی کو اللہ نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ بنایا تھا۔

شہباز شریف پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں ؟ مونس الہی

پنجاب کے 176 ارب روپے سے زیادہ دینے ہیں، رہنما مسلم لیگ ق

مونس الہیٰ کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

ایف آئی اے کو درخواست گزار کے خلاف تادیبی کارروائی اور ہراساں کرنے سے روکا جائے، استدعا

گجرات جلسہ امپورٹڈ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، مونس الہٰی

عمران خان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں، سابق وفاقی وزیر

راناصاحب! پرویزالہٰی کو حلف اٹھائے 24 گھنٹے نہیں ہوئے آپ کی ہوائیاں اڑ گئی ہیں، مونس الٰہی

ابھی تو ماڈل ٹاؤن میں جو قتل عام آپ نے کیا تھا اس کا حساب دینا ہے، رہنما ق لیگ

ایک مشن مکمل ، اب عمران خان کو وزیراعظم کی کرسی پر لے کر آئیں گے، مونس الہٰی

اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے، مونس الہٰی

مجھے لگ رہا تھا چودھری شجاعت پر کوئی بڑا دباؤ ہے، مونس الہیٰ

چودھری شجاعت نے خط میں ق لیگ کو کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہ دینے کا کہا تھا۔

آج پنجاب شریف خاندان کی غلامی سے آزاد ہو گیا، مونس الہیٰ

عمران خان کی قیادت میں پنجاب اور پاکستان اب آگے بڑھے گا، انشاءاللہ

امید ہے پرویز الہی وزیر اعلیٰ پنجاب بنیں گے،  مونس الہٰی

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت میں پیش

مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں بھی چپڑاسی کی انٹری 

مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں نواز بھٹی چیڑاسی کے 32 اکاونٹس کا انکشاف

چودھری شجاعت کے بھائی نے نئی جماعت بنانے کا اعلان کردیا: طارق بشیر چیمہ نے خاندان تقسیم کردیا، وجاہت حسین

افسوس! چودھری شجاعت حسین کا بیٹا زرداری سے ڈالرز مانگ رہا ہے، سابق رکن قومی اسمبلی کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp