ایران میں بس کھائی میں جاگری ، 14 افراد ہلاک

بس صوبہ کردستان کے  علاقے ماریون  سے کامیاران  جارہی تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں بس حادثہ: 33 ہلاک 6 زخمی

ضلع کشتواڑ میں کیشون سے ضلعی صدر مقام کی جانب جانے والی ایک منی بس اس وقت کھائی میں جا گری جب وہ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی۔

ٹاپ اسٹوریز