30 ہزار روپے ماہانہ بجلی کا بل آنے پر دکاندار کو3 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا
مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس کا لب لباب عمران خان تھے۔
خواہش ہے ملک میں کسی کو بھی 2 ہزار وظیفے کی ضرورت نہ پڑے۔
200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر پینل کی خریداری کے لیے قرضے ملیں گے۔
سینما اورپروڈیوسر کی آمدن کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ دیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر
سرکاری دفاتر کیلئے نئی گاڑیوں اور فرنیچر کی خریداری پر پابندی عائد کردی گئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
شیخ رشید خود کہہ چکے ہیں کہ خان صاحب نے بارودی سرنگیں بچھائی تھیں، وفاقی وزیر خزانہ کا پر یس کانفرنس سے خطاب
پاکستان میں شرح نمو 4.8 فیصد کے مقابلے میں 5.97 فیصد رہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
اگست 2023 میں اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، محمد زبیر: پی ڈی ایم کی پوری جماعت سکیورٹی رسک ہے، علی زیدی کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
پیٹرول کی قیمتوں میں دو بار اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل چکے ہیں۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے سے اوپر تیل کی قیمتیں ہو گئیں، پی ٹی آئی رہنما
عمران خان نے فروری میں روس سے تیل کیوں نہیں لیا ؟
پیٹرول کی نئی قیمت 209 روپے 30 پیسے جبکہ ڈیزل 204 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر












