انٹیلی جنس بیورو نے کس قانون کے تحت فون ٹیپنگ کی؟ مفتاح اسماعیل کو ن لیگ کی جانب سے تنقید کے بعد مستعفی ہوجانا چاہیے، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
کیا پی ٹی آئی سیاست کے لیے ملکی مفاد کو داو پر لگائے گی؟
ساڑھے چار ماہ ہو گئے ابھی تک ان سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا
قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، مفتاح اسماعیل
آئی ایم ایف کی تمام شرائط ہم نے پوری کر دیں، وہ بھی درآمدات پر پابندی ختم کرانا چاہتا ہے۔
میڈیا کو بتانا چاہیے کہ عمران خان نے زمین کے بدلے پیسے کیوں واپس کیے؟، وزیر خزانہ
خریداری پرانی تھی اس وجہ سے تیل کی قیمت بڑھی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے15دن کیلئے تھوڑا مشکل ہوگا۔
10 بلین ریزرو میں سے 21 بلین کا اس ماہ قرضہ دینا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر 10 روپے لیوی لگائی جائے گی، مفتاح اسماعیل کا تقریب سے خطاب
گزشتہ رات پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
اظہارآمادگی کالیٹر جلد دستخط کرکے آئی ایم ایف کو بھیج دیں گے،مفتاح اسماعیل
چھوٹے تاجروں پر عائد ٹیکس ختم ہوجائےگا، ٹیکس اسٹرکچر میں ایک دو غلطیاں ہوئی ہیں،اس لیے اسے تبدیل کرنا پڑا ہے۔
روز ویلٹ ہوٹل اور نیشنل بینک کے درمیان مالی سہولت کا معاہدہ ہو گا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کا اعلامیہ
معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہے،درآمد میں کمی کر رہے ہیں۔
خسارہ کم کرنے کے لیے خریداری کم کر رہا ہوں
بجٹ خسارہ 35 سو ارب روپے پہنچ چکا ہے، ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کا شہر قائد میں خطاب











