فیس بک لاگ اِن کی تفصیلات چورانے والی25 ایپس پر پابندی عائد

ان اپیس کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس پہلے فروری میں بھی گوگل نے 600 ایپس پر پابندی عائد کی تھی

سائبر حملے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ملازمین کو محتاط رہنے کی ہدایت

"رنسم ویئر" وائرس مائیکرو سافٹ 7 اور 10 کے سسٹم کو شدید متاثر کررہا ہے

پرندوں کے بچے انڈوں میں بھی معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں

ماہرین نے بگلے کے انڈے ایک ایسی جگہ پر رکھے جہاں انہیں کئی قسم کے خطرات لاحق تھے مثلاََ نیولے اور سانپ وغیرہ کا خطرہ

فیس بک پر جرم ثابت، پانچ ارب ڈالر جرمانے کی سفارش

تفتیش میں یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ نے کیمبرج اینالیٹکا کو اپنا صارفین کی معلومات فراہم کیں یا وہاں تک رسائی دی

ہیکنگ اسکینڈل، طالبات کی خفیہ معلومات فروخت ہونے لگیں

ڈیپ ویب پرپنجاب یونیورسٹی کی طالبات کی تصاویر،ویڈیوزاور فون نمبرز بھی دستیاب ہیں

معلومات کی جنگ میں بھی پاکستان کو بھارت پر سبقت

بھارت اپنے دعووں کا کوئی ثبوت پیش نہ کرسکا، ویڈیو بھی جھوٹی نکلی، نیویارک ٹائمز

ہیکرز کا حملہ: صارفین کے لئے کیوں خطرناک ہے؟

اسلام آباد: ڈیجیٹل دنیا کو لاحق بیماریاں صارفین کی نجی زندگی داؤ پرلگانے کے علاوہ جان کو بھی شدید خطرات

ٹاپ اسٹوریز