پاکستان میں سارا نظام درہم برہم ہے اور کچھ بھی صحیح نہیں ہو رہا ہے۔ سربراہ پی ایس پی
پیپلز پارٹی کس جواز کے تحت وفاقی حکومت پر تنقید کر رہی ہے، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی
سندھ کے حکمرانوں نے کرپشن کے تمام ریکارڈز توڑ دیے ہیں، پی ایس پی کے سربراہ کا پھلیلی میں استقبالیہ کیمپ سے خطاب
آرمی چیف سے کراچی کے شہریوں کو بہت امیدیں وابستہ ہیں، چیئرمین پی ایس پی
لیڈروں کے خطاب کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ سب کو اپنی حکمرانی کی فکر ہے، سربراہ پی ایس پی
کراچی کے نوجوانوں کو نوکری نہیں ملتی، تھر میں بچے مر رہے ہیں،کسی کو پرواہ ہی نہیں، مصطفی کمال
کراچی کے حالات خراب کرنے میں کون ملوث ہے سب کو پتہ ہے، سربراہ پی ایس پی
چیئرمین پی ایس پی نے کہا کہ سندھ دھرتی ہمارے لیے بھی ماں کا درجہ رکھتی ہے۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اختیارات پاس نہ ہونے سے متعلق غلط بیانی سے کام لیا جا رہا ہے۔
بانی ایم کیو ایم کے ساتھ رہنے کا سب سے زیادہ فائدہ مجھے اور انیس قائمخانی کو تھا مگر ہم نے اللہ کو راضی کرنے کیلئے دنیاوی فائدے کو قربان کیا، چیئرمین پی ایس پی
پوری دنیا نے کورونا آنے کے بعد اختلافات ختم کر دیئے ہیں، مصطفیٰ کمال
مشکل حالات میں سب کو اللہ کے سامنے جھکنا چاہیے، گھروں میں رہتے ہوئے شہری اللہ کو یاد کریں، مصطفیٰ کمال
پی پی اور ا یم کیو ایم سندھیوں و مہاجروں کی نمائندہ جماعتیں نہیں ہیں،مصطفیٰ کمال
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی نے کہا کہ میں یوسف ٹھیلے والے کے بیان کو درست نہیں سمجھتا۔
مودی کے مظالم کے بعد بھارت میں بہت سی ریاستیں بننے جارہی ہیں، مصطفیٰ کمال










