اجلاس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے ، چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء کو شرکت کی دعوت
اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے۔
خط میں مردم شماری کا عمل تین ماہ کے لیے مؤخر کیے جانے کی درخواست کی گئی ہے، ذرائع
وفاقی اکائیوں اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے قومی مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہیں، وزیر اعظم
چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا نے شرکت کی
وزیراعظم کی جانب سے طلب کردہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔
نئی مردم شماری کیلئے بنیادی فریم ورک 6 سے 8 ہفتے میں طے کرلیا جائے گا، اسد عمر
فیصلہ وزیراعطم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تمام امور وفاق دیکھے گا، فواد چودھری
وزیراعظم کوکورونا کی تشخیص کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا تھا
سی سی آئی کو حتمی نتائج جاری کرنے کے لیے کتنا وقت درکار ہوتا ہے، وفاقی حکومت عدالت کو تفصیلات سے آگاہ کرے
وزارت پیٹرولیم کو صوبوں سے مشاورت کے بعد آرڈیننس پر کام مکمل کرنے کی ہدایت، اعلامیہ
وزیراعظم نے کہا تھا کہ آپ تین نام بھیجیں، ہم دیکھتے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کابینہ اراکین کو بتادیا۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پانی کی تقسیم کے معاملے پر کمیٹی بنانے کا فیصلہ ہوا ہے جو ایک ماہ میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کے چھوٹے دکاندار 30 ارب روپے ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ اس کے برعکس لاہور کے چھوٹے دکاندار صرف 700 ملین روپے ٹیکس دیتے ہیں۔














