پاکستان میں کوروناوائرس کے 755نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں2 ہزار277 اور سندھ میں 2 ہزار566 اموات ہو چکی ہیں

دوسری بار کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد پہلی موت ریکارڈ

خاتون کی موت کے بعد یہ سوال پیدا ہوگیا ہے کہ ہمارے جسم کا مدافعتی نظام کب تک کورونا وائرس کا مقابلہ کر سکتا ہے؟

پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افرادکی تعداد6ہزار601ہوگئی

کورونا کے 615 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اورمجموعی تعداد 3 لاکھ20ہزار463 تک پہنچ گئی ہے

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 6 اموات

کورونا سے جاں بحق افرادکی مجموعی تعداد 6ہزار 558 ہوگئی ہے اور اب تک3 لاکھ18ہزار 266 کیسز رپورٹ ہوئے

پشاور: سینے، کھانسی اور گلے کے امراض میں اضافہ

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پلمانولجی وارڈ اور او پی ڈی میں روزانہ 30 تا 40 فیصد مریض روزانہ آنے لگے

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید12 اموات

کورونا کے 624 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور زیرعلاج مریضوں کی تعداد 8ہزار528 ہے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 10 لاکھ 19 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے متاثر2 کروڑ 54 لاکھ 26 ہزار411 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 77 لاکھ 9 ہزار456 ہے

کورونا وائرس: پاکستان میں ایکٹیو کیسز کی تعداد8ہزار702 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد6ہزار474ہوگئی اور مجموعی کیسز3 لاکھ11ہزار516 تک پہنچ گئے ہے

پاکستان میں کوروناوائرس کے694نئےکیسز رپورٹ

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران6 اموات ہوئی ہیں اور وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد6ہزار457 ہوگئی ہے

کورونا وائرس سے دنیا میں 3 کروڑ 18 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا سے متاثر2 کروڑ34 لاکھ 25 ہزار 868 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد74 لاکھ20 ہزار 447 رہ گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز