حمل کا ضیاع: والدین کیلئے تنخواہ کے ساتھ چھٹی کا اعلان

نیوزی لینڈ کی ممبر پارلیمنٹ جینی اینڈرسن کا کہنا ہے کہ مردہ حالت میں بچے کی پیدائش کو تعزیتی تعطیل کے ساتھ تسلیم کیا جانا چاہیے

ٹاپ اسٹوریز