پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ 1992 کی تاریخ دوبارہ دہرا سکتی ہے،وقاریونس

وقار یونس نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کا مثبت پہلو یہ ہے کہ ٹیم نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کرنا شروع کردیا ہے

آئی سی سی نے بھارتی بلے بازوں کو ایک مرتبہ پھر عامر کی یاد دلادی

نیوزی لینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے وارم اپ میچ میں بھارتی ٹاپ آرڈر کو تباہ کردیا

ورلڈ کپ اسکواڈ، شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا

شاداب خان کی شمولیت کے بعد بولنگ مزید مضبوط ہوجائے گی، مایہ ناز آل راؤنڈر

بلے بازوں کی معاونت کیلئے انضمام کل انگلینڈ روانہ ہوں گے

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق دورہ انگلینڈ کے لیے کل روانہ ہوں گے جس کے دوران وہ قومی کرکٹ ٹیم

ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ کرنے پر جنید خان کا انوکھا احتجاج

جنید خان نے ٹوئٹر پر منہ پر ٹیپ لگاکر تصویر شیئر کردی۔ میں کچھ نہیں کہنا چاہتا، سچ کڑوا ہوتا ہے، جنید خان۔

محمد عامر، وہاب ریاض، آصف علی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے اسکواڈ کے لیے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کو حتمی شکل دے دی۔

ورلڈ کپ اسکواڈ، محمد عامر اور آصف علی کی شمولیت کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق انگلینڈ سیریز میں باؤلرز کی خراب کارکردگی کی وجہ سے محمد عامر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

دوسرے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ، سرفراز بقیہ میچز میں کامیابی کیلئے پرامید

ہم میچ ہارے ضرور ہیں لیکن 373 رنز کے جواب میں بیٹسمینوں کا زبردست کارکردگی دکھانا مثبت پہلو ہے، کپتان قومی ٹیم

محمد عامر چکن پاکس کے مرض میں مبتلا

انگلینڈ کے خلاف پرفارمنس دکھا کر ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہونے کا آخری موقع بھی محمد عامر کے ہاتھ سے چلا گیا

ورلڈکپ میں کچھ دن باقی،قومی کرکٹ ٹیم تجربوں میں مصروف

کرکٹ کے عالمی کپ  سے قبل  کھیلی جانے والی سیریز میں محمد عامر کے پاس خود کو منوانے کےلیے آخری موقع ہے مگر اس کے باوجود بھی انہیں نہیں کھلایا گیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز